براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
ترکیہ کی ایرو سپیس کمپنیاں دنیا کی پچاس بڑی کمپنیوں میں شامل
انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کے معروف ایرو اسپیس مینوفیکچررز، ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) اور بیکار کو دنیا کی 50 سرفہرست ایوی ایشن کمپنیوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔
عالمی ایوی ایشن پبلیکیشن "فلائٹ گلوبل" کی جانب سے کاؤنٹرپوائنٹ مارکیٹ انٹیلی جنس کے ذریعے مرتب کردہ درجہ بندی 2023 میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر سرفہرست 100 کمپنیوں کو نمایاں کرتی ہے۔
یہ فہرست سالانہ رپورٹس اور کمپنیوں کی جانب سے عوامی طور پر دستیاب دستاویزات کی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی تھی۔ شہری ہوا بازی کے…
ترکیہ نے سیہان کی بندرگاہ سے اسرائیل کو تیل کی ترسیل کے الزامات مسترد کر دئیے
استنبول (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کی توانائی اور قدرتی وسائل کی وزارت نے ان الزامات کو "مکمل طور پر بے بنیاد" قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہےکہ سیہان کی بندرگاہ سے تیل اسرائیل کو بھیجا جا رہا ہے۔
گذشتہ روز جاری ہونے والے ایک تحریری بیان میں، وزارت نے خام تیل کی پائپ لائن کے آپریشنز سے متعلق تفصیلات واضح کیں۔ یہ پائپ لائن جو 18 نومبر 1999 کو ترکیہ۔ آذربائیجان اور جارجیا کے درمیان طے پانے والے ایک بین الاقوامی معاہدے کے ذریعے قائم کی گئی تھی میزبان حکومت کے معاہدے کے تحت چلائی جاتی ہے۔ پائپ لائن کے…
ترکیہ کے کریگی نیشنل پارک میں یانتراس کے ہزاروں سال سے جلتے شعلے
انطالیہ (پاک ترک نیوز)
یانتراس کی جلتی ہوئی چٹانیں - جس کاقدیم نام ماؤنٹ چیمیرا ہے ۔ اولمپوس بیدگلاری نیشنل پارک کا حصہ ہیں، جو بحیرہ روم کی شاندار خوبصورتی کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں پرانے زمانے کے افسانے حقیقت سے تھوڑا قریب محسوس ہوتے ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ جگہ بہت حقیقی ہے۔ جنوب مغربی ترکیہ میں واقع انطالیہ شہر کے قریب خوبصورت ساحلی پٹی کے بالکل اوپر واقع زمین میں ایسے سوراخ ہیں جہاں شعلے بھڑکتے ہیں۔ وہ دائمی طور پر جلتے ہیں جس طرح انہوں نے پیلیفٹس کے زمانے میں کیا تھا۔یہاں لائسیا…
لاہور۔استنبول ریلی 18روز بعد منزل پر پہنچ گئی
استنبول (پاک ترک نیوز)
پاکستان۔ترکیہ دوستی کو لوگوں کے لوگوں سے رابطے کے ذریعے مزید مضبوط بنانے کے لئے لاہور۔استنبول ریلی نےہزاروں کلومیٹر کا سفر اور کئی شہروں سے گزرنے کے بعداپنی آخری منزل استنبول پہنچ کر دوستی کا سفر مکمل کر لیا ہے۔
ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سات پاکستانی بائیکرز کے گروپ نے ایر ان کے راستے ترکیہ تک کا سفر کیا۔ جسے انہوں نے "لاہور-استنبول ریلی" کا نام دیا تھاتاکہ پاکستان-ترکی دوستی کو مضبوط کیا جا سکے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 18 دن کے سفر کے بعد استنبول کی اپنی منزل پر…
ترک بحریہ نےاپنےمستقبل کے طیارہ بردار بحری جہاز ـ”میوجمـ” کی نقاب کشائی کر دی
استنبول (پاک ترک نیوز)
ترک بحریہ نےگذشتہ ماہ کے آخر میں استنبول میں منعقد ہونے والی ساحا نمائش 2024 دفاعی صنعت کی نمائش میں پہلی بار اپنے مستقبل کے طیارہ بردار بحری جہاز "میوجم" کی نقاب کشائی کی ہے۔
گذشتہ ماہ 22سے26اکتوبر تک استنبول میں منعقد ہونے والی ساحا نمائش 2024میںمستقبل میں مقامی طور پر بنائے جانے والے ملک کے پہلے طیارہ بردار جہاز کے ماڈل کو دکھایا ہے۔ اس جہاز کا نام "میوجم"رکھ گیا ہے جس کے معنی ہیں قومی طیارہ بردار بحری جہاز۔نمائش مین شامل کئے گئے اس ماڈل کے ساتھ یہ معلومات بھی فراہم…
ترکیہ اپنا اسٹیل ڈوم فضائی دفاعی نظام بنا رہا ہے۔صدر اردوان
انقرہ (پاک ترک نیوز)
صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ترکیہ جلد ہی اپنا "اسٹیل ڈوم" ملٹی لیئرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم بنانے جارہاہے۔ اسکے علاوہ انقرہ اپنی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کرے گا۔
ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے ہیڈکوارٹر میں اندرون ملک تیار کردہ گوکبےہیلی کاپٹر کا افتتاح کرنے کے لیے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، اردوان نے ترکیہ کے، "اسٹیل ڈوم" کو اسرائیل کے مشہور "آئرن ڈوم" سے تشبیہ دی۔
ترک صدر نے کہا کہیہ اب بہت بہتر طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ہمارا…
ترکیہ نے امریکہ کو ایف۔16لڑاکا طیارے خریداری معاہدے کی ابتدائی ادائیگی کر دی
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترکیہ نے امریکہ سے 40 نئے F-16 بلاک 70 لڑاکا طیارےاور مزید 70پرانے طیاروں کو جدید بنانے کی کٹس کی فوجی خریداری پیکیج کے لئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی ابتدائی ادائیگی کر دی ہے
— ترک میڈیا میں جاری ہونے والے ترکیہ کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ترک وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ خریداریمعاہدہ ابتدائی ادائیگی کے ساتھ نافذ ہوگیا ہے۔ اہلکار نے مزید کہاکہ اب ایف-16 بلاک 70 طیاروں کی خریداری کے حوالے سے امریکی حکومت کے حکام اور مینوفیکچرنگ کمپنی کے اہلکاروں کے ساتھ…
صدر اردوان دہشتگرد حملے کے بعد روس کا دورہ مختصر کر کے وطن روانہ
کازان۔روس(پاک ترک نیوز)
ترک دارالحکومت کے قریب ترک ایروسپیس اندسٹریز کے مرکزی دفتر پر دہشت گرد حملے کے بعد رکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے روس میں موجود ترکیہ کے صدر اردوان اپنا دورہ مختصر کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے گذشتہ شب برکس سربراہی اجلاس کے میزبان شہر کازان میں شاندار استقبالیہ میں بھی شرکت نہیں کی۔صدر رجب طیب اردوان جمعرات کی صبح روس میں اپنا قیام مختصر کرتے ہوئے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صدر اردوان کی جمعرات کو اپنے شیڈول کے…
ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ہیدکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات شروع
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترکیہ کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے گذشتہ روز ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کیتحقیقات کا آغاز کرتے ہوئےحملے کے متاثرین کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔
ترکی میں وزارت داخلہ نے بدھ کے روز دارالحکومت انقرہ کے نواح میں ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کیتفصیلات جاری کر دی ہیں
اس حملے میں کمپنی کے کوالٹی کنٹرول آفیسر چنگیز کوسکن، مکینیکل انجینئر زاہدے گکلو، ٹی اے آئی کے ملازم…
ترکیہ کےحر جیٹ نےپہلی سپر سانک پرواز کامیابی سے مکمل کر لی
انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کا تیار کردہ ہلکے حملے والے ہوائی جہاز حرجیٹ نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی سپرسونک پرواز مکمل کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حر جیٹ ہوائی جہاز نے مراد ایئر بیس سے صبح 9:45 پر اڑان بھری۔طیارہ 38 منٹ تک ہوا میں رہا اور آواز کی رفتار سے زیادہ رفتار کے ساتھ دارالحکومت انقرہ کی فضا میں محو پرواررہنے کے بعد صبح 10:23 پر کنٹرول لینڈنگکر گیا۔جبکہ حر جیٹ کے اڑان بھرتے ہی ایک F-16 لڑاکا طیارہ اس کے ساتھ پروار کرتا رہا۔
انقرہ کی…
ترکیہ کا ہنر مند غیر ملکی کارکنوں، مہاجرین ،صحافیوں اور کھلاڑیوں کے لئےورک پرمٹ میں چھوٹ کا اعلان
انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ نے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والےہنر مند غیر ملکی کارکنوں، مہاجرین ،صحافیوں اور کھلاڑیوں کے لئےورک پرمٹ میں 3 سال کی چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس اقدام کا مقصد دنیا بھرہنر مند افراد کو راغب کرتے ہوئے ترکیہ کی معیشت کو فروغ دینا ہے۔
جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والی معلومات کے مطابق ترکیہ نے ملک میں مزدوروں کی کمی کو کم کرنے کے لیے بنائے گئے نئے ضوابط کا ایک سلسلہ متعارف کرایا ہے۔ جس میں خاص طور پر ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ نئی…
استنبول اور بوڈاپیسٹ کے درمیان نجی ریلوے سروس شروع ہو گئی۔
استنبول (پاک ترک نیوز)
ترکیہ اپنے ریلوے سیکٹر کو بڑھا رہا ہے۔اور ریل کے ذریعے نئے روٹس کھول رہا ہے۔ اسی حوالے سے نجی پاسیفک یوریشیا ٹرین ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کو بلغاریہ اور رومانیہ کے راستے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کوملائے گی۔
استنبول سے بوداپسٹ جانے والی پہلی ٹرین کو اپنے سفر پر روانہ کرنے کی تقریب میںترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر یورالوگلو نے اعلان کیا ہےکہ ٹرین چار دنوں میں 1549 کلومیٹر کا راستہ طے کرے گی۔ یہ منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان ریلوے رابطے کی ترقی میں ایک اہم قدم…
سعودی عرب نے ترکیہ سے پانچویں نسل کے 100کان لڑاکا طیارے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی
لندن (پاک ترک نیوز)
سعودی عرب نے ترکیہ کے پانچویں جنریشن کے لڑاکا طیارے "کان" جو اس وقت تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہےکے لگ بھگ 100 یونٹس کے حصول میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیاروں کی خریداری کی تجویز پر شاہی سعودی فضائیہ کے کمانڈر شہزادہ ترکی بن بندر السعود کے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپنے دورے کے دوران شہزادہ ترکی نے کئی ترک دفاعی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کی۔ جن میں راکٹسان،ایسلسان اور کانلڑاکا طیارہ بنانے والی ترک ایرو اسپیس…
ترک کمپنی 3ارب ڈالر سے یوگینڈا میں 272کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کرے گی
کمپالا (پاک ترک نیوز)
یوگنڈا کی حکومت نے ترکیہ کے یاپی مرکیزی کے ساتھ 272 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن کی تعمیر کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جس کا مقصد علاقائی تجارت کو بڑھانا ہے۔
یوگنڈا کے اسٹینڈرڈ گیج ریلوے (ایس جی آر) کے پروجیکٹ کوآرڈینیٹر پیریز وامبرو نے کہا ہے کہ یوگنڈا کی حکومت نے ایک ترک تعمیراتی فرم کے ساتھ اپنے سب سے بڑے ترقیاتی منصوبوں میں سے ایک کے پہلے حصے کی تعمیر کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ منصوبہ 1,700 کلومیٹر الیکٹرک ریل لائن کے پہلے حصے کے لیے ہےاور اس حصے پر 3 ارب ڈالر لاگت…
ترکیہ ریلوے لائن منصوبے کے لئے عالمی بنک سے 4ارب ڈالر قرض حاصل کرنے کے قریب
انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر یورالو اولو نے کہا ہےکہ ترکی 4 ارب ڈالر کے ریلوے منصوبے کی مالی اعانت کے لیے عالمی بینک کے ساتھ ایک معاہدے کے قریب ہے جو استنبول کے باسپورس پر تیسرا پلتعمیر کرے گا۔
یورالو اولو نے بتایا کہ ہم 4 ارب ڈالر یا 3 ارب یورو کے معاہدےکو حتمی شکل دینے کے بہت قریب ہیںاور اس وقت قرض کے پیکج کی تکنیکی تفصیلات پر بات چیت جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار حتمی شکل دینے کے بعد ترکیہممکنہ طور پر 2025 کے ابتدائی مہینوں میں ورلڈ بینک کے ساتھ مل…
ترکیہ عالمی انوویشن انڈیکس میں37ویں نمبرپر پہنچ گیا ہے۔ ترک وزیر تجارت کا تقریب سے خطاب
استنبول (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کےوزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ ترکیہ کا مقصد سافٹ ویئر کی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بڑھانا ہے جو پچھلے سال 3.5 ارب ڈالر تھی۔ہم اسے 2028 میں 7 ارب ڈالر تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
ترکیہ انوویشن ویک کے 11 ویں ایڈیشن کے دوران گذشتہ روز یہاں انوویشن چیمپئنز ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بولات نے نوٹ کیا کہ ترکیہ نے آئی ٹی انڈسٹری میں بہت ترقی کی ہے اور ایک ہنر مند لیبر فورس کے ساتھ اس شعبے میں سرکردہ ممالک میں سے ایک بن گیا ہے۔
وزیر نے مزید کہا کہ…
لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس یونیفل پر اسرائیلی حملوں پر ترکیہ کا شدید ردعمل
انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس یونیفل پر بار بار حملوںکا حوالہ دیتے ہوئےاسرائیل پر الزام لگایا ہےکہ وہ لبنان میں اپنے قبضے کو وسعت دینے کے ارادوں کوحقیقت بنانے کی جنگ لڑ رہا ہے۔
ترکیہ کی وزارت خارجہ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ یونیفیل پر اسرائیل کے باقاعدہ حملے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ نیتن یاہو حکومت لبنان کی جانب قبضے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور وہ کسی بھی صورت میں ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہے۔
علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے میں UNIFIL کے اہم کردار پر زور…
نئے آئین کے لئےڈائیلاگ کالز کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے: اردوان
انقرہ(پاک ترک نیوز)
صدر رجب طیب اردوان نے ترکیہ کی سیاست میں مذاکرات کی حالیہ کالوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔
ان کے تبصرے اتحادیجماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے رہنمادیولت باہیلی کے 1 اکتوبر کو پیپلز ایکویلیٹی اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے عہدیداروں سے مصافحہ کے بعد سامنے آئے۔
باہیلی نے پھر 8 اکتوبر کو اس واقعہ کواپنےـ" قومی اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام" کے طور پر بیان کیا۔
اردوان نے بلقان کے دورے کے بعد اپنے طیارے میں سوار نامہ نگاروں کو…
ترکیہ کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کا اگست میں پانچ سالوں میں ریکارڈ سرپلس کا اندراج
انقرہ (پاک ترک نیو)
ترکیہ کے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس نے اگست میں پانچ سالوں میں اپنا سب سے زیادہ سرپلس درج کیا۔ جبکہ 12 ماہ کا رولنگ گیپ 2021 کے اختتام کے بعد سب سے کم ہو گیاہے
سینٹرل بینک آف ریپبلک آف ترکیہ (سی بی آر ٹی) کے جاری کردہ تازہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی مہینےکے778 ملین ڈالر کے نظرثانی شدہ سرپلس کے مقابلے میںا گست میں بیلنس نے4.3 ارب ڈالر کاسرپلس پوسٹ کیا۔یہ اگست 2019 کے بعد سے بلند ترین سطح اور مسلسل تیسری ماہانہ سرپلس ہے۔
کرنٹ اکاؤنٹ تجارت کا سب سے مکمل پیمانہ ہے کیونکہ اس میں…
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے بائیڈن کو روک دیا
نیویارک (پاک ترک نیوز)
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے فراہم کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی جاتی ہے تو روس ممکنہ طور پر زیادہ طاقت کے ساتھ امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر مہلک حملے کر سکتا ہے۔
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں پہلے سے غیر رپورٹ شدہ تشخیص کا حوالہ دیا ہے جو ان طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے جنگ پر پڑنے والے اسٹریٹجک اثرات کوسامنے لاتی ہے۔اس میں یوکرین کی…