وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات وزیراعظم ہائوس میں کی ۔ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق معاملات پر اظہار خیال کیا گیا جبکہ پیشہ ورانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More