چینی کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کی دھوم ،آمد سے قبل ایک لاکھ گاڑیاں بک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرونکس کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی ایک لاکھ آرڈرز بک ہو چکے ہیں ۔
اس حوالے سے کمپنی کا کہناہے کہ اپنی پہلی الیکٹرک کار SU7سیڈان کی نمائش کے ساتھ دھوم مچانے کو تیار ہے اور ایک لاکھ کاروں کی بکنگ کمپنی پر خریداروں کی جانب سے اعتماد کا مظہرہ ہے ۔40,000 کے لیے ناقابل واپسی ڈپازٹ رکھا گیا ہے۔
Xiaomi کے بانی Lei Jun نے بیجنگ میں فرم کے پروڈکشن پلانٹ میں SU7 ڈیلیوری کے پہلے دور میں شرکت کی۔
جون نے دعویٰ کیا کہ سمارٹ کاروں کی حقیقی تبدیلی باضابطہ طور پر شروع ہو گئی ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More