ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس آج سہہ پہر تین بجے ہوگی۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More