پی ٹی آئی کے سابق وزیر غلام سرور خان گرفتار

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور کو گرفتار کر لیا گیا۔تینوں پی ٹی آئی رہنما اپنے دوست کے گھر پر موجود تھے جہاں پولیس نے چھاپہ مار کر تینوں کو گرفتار کر لیا۔
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی منصور حیات اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے تینوں رہنما 9 مئی کے واقعات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More