سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

 

کراچی (پاک ترک نیوز) سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔عمران اسماعیل کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں عمران اسماعیل سندھ کے گورنر تھے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More