چوتھا ون ڈے ،پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

 

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔
پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 95رنز بنا لئے ہیں ۔کپتان بابر اعظم 22جبکہ محمد رضوان 6رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More