حارث رئوف ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے 

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں ریزرو ڈے پر میچ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے ۔
دوسری جانب پاک بھارت میچ چار بجکر 10منٹ پر شروع ہوگا ۔میچ 50اوورز پر ہی مکمل ہوگا اوورز کی کٹوتی نہیں ہو گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More