حسین ناصر ترکیہ میں کشمیر پریمئر لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر

انقرہ (پاک ترک نیوز) حسین ناصر کوترکیہ میں کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل )کا چیف کوآرڈی نیٹر مقرر کردیا گیا ۔
اس حوالے سے کشمیر پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمیں ترکیہ میں کے پی ایل کے چیف کوآرڈینیٹر کے طور پر حسین ناصر کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ وہ محنت اور استقامت کے ساتھ KPL کے مقصد کو پھیلائے گا!

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More