ترکیہ میںمہنگائی کی شرح 16 ماہ میں پہلی بار 40فیصد سے کم ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ میں سالانہ مہنگائی کی شرح مئی میں 16 مہینوں میں پہلی بار 40 فیصد سے کم ہو گئی۔
ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (TurkStat) کے اعداد و شمار کے مطابق سالانہ مقابلے میں صارفین کی قیمتوں میں 39.6 فیصد اضافہ ہوا۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ گھروں کو مفت گیس کی پیشکش کرنے والے عارضی اقدام کے باعث ایسا ہوا ہے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More