کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔
کاروباری ہفتے کا آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 1.45 روپے اضافے کے ساتھ 279.04 روپے کی سطح پر آ گئی۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 2 روپے بڑھ کر 286 روپے ہوگئی۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 59 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے پر پر بند ہوا تھا۔