سعودی عرب میں 29رمضان المبارک کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،ادارہ فلکیات

 

ریا ض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں ادارہ فلکیات کا کہنا ہے جمعرات 20 اپریل 29 رمضان المبارک کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔
سعودی عرب کے فلکیات کے ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا جمعرات 20 اپریل 29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔
سعودی عرب کے ادارہ فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 21 اپریل کو غروب آفتاب کے بعد نظر آئے گا اور 22 اپریل یکم شوال کو عید الفطر منائی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More