چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان خواجہ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں عام انتخابات کے جلد انعقاد کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
دونوں کے درمیان ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی اور جلد الیکشن کرانے اور اس میں حائل رکاوٹوں، مردم شماری کے معاملات پر بات ہوئی۔
چیف جسٹس نے الیکشن کے انعقاد میں آئین کی شقوں پر عمل درآمد پر زور دیا جب کہ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس کو اپنے مسائل سے آگاہی دی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More