شمالی کوریا کا تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

 

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔
شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل کے پانیوں میں دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کا تجربہ کیا ہے جو تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ہے ۔
دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکہ اپنی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (JCS) نے بتایا کہ میزائل منگل کی صبح (22:41 GMT) مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 41 منٹ پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا گیا۔
جاپانی وزیر اعظم Fumio Kishida نے کہا کہ جاپان میزائل کے بارے میں معلومات اکٹھا کر رہا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More