ترک صدر اردوان سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے پاک فوج کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ۔
ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں#ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان بھی موجود تھے۔
ترک صدر اردوآن نے پاکستانی فوج کی مہارت اور پیشہ وارانہ تربیت کی تعریف کی، خطے کی سیکیورٹی اور امن کیلئے پاک فوج کی شاندار خدمات کو بھی سراہا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More