پاک ترکیہ مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کراچی میں جاری مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں ۔


تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور پاکستان کی نیوی کی 19سے25تاریخ تک کراچی میں جاری رہنے والی مشترکہ مشقیں ختم ہوگئیں۔


مشقوں میں ترک بحریہ اور پاک نیوی کی اقبال ٹیم نے حصہ لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More