پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف 3رنز پر پہلی وکٹ گر گئی

 

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان نے محض تین رنز پر ایک وکٹ گنوا دی ہے۔
شان مسعود بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے ہیں ۔بابر اعظم اور فخر زمان کریز پر موجود ہیں ۔
پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے امام الحق کی جگہ نائب کپتان شان مسعود کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More