صدر مملکت عارف علوی کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آذربائیجان کے دورے کے موقع پر آذربائیجانی صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ۔
ملاقات کے موقع پر دونوں رہنمائوں نے علاقاتی اور عالمی معالات پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More