وزیراعظم کی فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی ۔
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا۔وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پر امن جد وجہد کو فروغ دیا۔وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی دینی خدمات کی تعریف کی ۔
وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More