نایاب سرمئی وہیل 200 برس کی معدومیت کے بعد بحر اوقیانوس کے پانیوں میں دوبارہ جلوہ گر

لاہور(پاک ترک نیوز) نایاب سرمئی وہیل 200 سال کی معدومیت کے بعد بحر اوقیانوس کے پانیوں میں دوبارہ دیکھی گئی ہے۔
تفصیلات کےم طابق ایک سرمئی وہیل، جسے بحر اوقیانوس میں 200 سال سے زائد عرصے سے معدوم سمجھا جا رہا ہے، حال ہی میں میساچوسٹس کے نانٹکٹ جزیرے کے ساحل سے دوبارہ نمودار ہوئی ہے ۔
نیو انگلینڈ ایکویریم فضائی سروے ٹیم نے ایک حالیہ پریس ریلیز میں گزشتہ ہفتے نایاب دیکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گرے وہیل شمالی بحر الکاہل میں "بنیادی طور پر دیکھی جاتی ہیں” اور 18ویں صدی تک بحر اوقیانوس سے غائب ہو گئیں۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More