ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے 30یوکرینی جنگجوئوںکوہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ساتھ سرحد کے قریب جھڑپوں میں 30جنگجوئوں کوہلاک کردیاگیا ہے ۔شدید گولہ باری نے علاقے سے شہریوں کا جزوی انخلاء شروع کر دیا۔
یوکرائنی حکام کے مطابق کیف پر روسی میزائل حملے میں ایک لڑکی اور اس کی ماں سمیت کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی یورپی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مالڈووا میں ہیں، جو اوسلو میں فوجی اتحاد کے اجلاس کے دوران نیٹو کی رکنیت کیلئے اپنے معاملے پر زور دے رہے ہیں۔
سابقہ پوسٹ