روسی وزیر دفاع کی ویگنر کی بغاوت کے بعد فوجیوں سے پہلی ملاقات

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے ویگنر کی بغاوت کے پہلی بار روسی فوجیوں سے ملاقات کی ۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ویگنر بغاوت پر تبادلہ خیال کیا اور یہ کہ ان واقعات نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حکمرانی کی کمزوری کو بے نقاب کیا۔
یوکرین کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اس نے جنوبی فرنٹ لائن پر روسی افواج سے تقریباً 130 مربع کلومیٹر (50 مربع میل) کا علاقہ دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔
دوسری جانب آسٹریلیا نے یوکرین کیلئے 74ملین ڈالر کےامدادی پیکج کا اعلان کردیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More