سعودی عرب نے تین ماہ کا عارضی ورک ویزا متعارف کرادیا

 

قاہرہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے تین ماہ کا عارضی ورک ویزا متعارف کرادیا۔
ایک لیبر پورٹل نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تین ماہ کا عارضی ورک ویزا متعارف کرایا ہے جو بغیر دستاویزات کے فوری جاری کیا جاتا ہے۔
Qiwa پلیٹ فارم کے مطابق ویزا کاروباری اداروں کو ایک عارضی ورک ویزا جاری کرتا ہے جس کے تحت ویزا ہولڈر داخلے کی تاریخ سے تین ماہ تک کام کر سکتا ہے۔
ویزا ہولڈر کو ورک پرمٹ اور رہائش جاری کرنے کی ضرورت کے بغیر ایک مخصوص مدت کے لیے کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔اس ویزا میں مزید اسی مدت کیلئے توسیع کی جا سکتی ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More