سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کیلئے ایک روزہ حج پیکج پر غور

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے مکہ مکرمہ کے رہائشیوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج پر غور کیا جا رہاہے ۔
غیر قانونی حجاج کو روکنے کے مقصد کے تحت سعودی عرب مقدس شہر مکہ کے مکینوں تک محدود ایک روزہ پیکج متعارف کرانے اور انہیں یوم عرفات میں شرکت کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
الوطن اخبار نے کہا کہ مجوزہ کم لاگت والے پیکج کا ہدف صرف مکہ میں قانونی رہائش رکھنے والے تارکین وطن اور سعودی شہری ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More