سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

 

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ۔شرح سود 21فیصد پر پہنچ گئی۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کردیا ۔سٹیٹ بینک نے شرح سود 20فیصد سے بڑھا کر 21فیصد کردی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More