سوئی نادرن گیس کا واجبات کی ادائیگی کیلئے متعدد اداروں کو یاددہانی نوٹس

لاہور(قیوم زاہد)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے واجبات کی ادائیگی کے لیے درج ذیل پبلک سیکٹر کی تنظیموں /محکموں کو یاددہانی نوٹس جاری کیے ہیں۔
ایس این جی پی ایل ایسی تمام سرکاری تنظیموں اور اداروں کو مطلع کرنا چاہے گا کہ وہ مزید کارروائی سے بچنے کے لیے فوری طور پر واجبات ادا کریں۔
اپریل 2024 کے دوران ان نادہندگان کو حتمی نوٹس بھیجے گئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More