براؤزنگ ٹیگ

اسرائیلی فوج کے مطالم

برطانوی لارڈ زیک گولڈ اسمتھ نے اسرائیل کی حمایت بیان واپس لے لیا

برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈاسمتھ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیان کے بعد اسرائیل کی حمایت میں دیاگیا بیان واپس لینے پر مجبورہوگئے۔ برطانوی میڈیاکےمطابق لارڈ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا تھا کہ کوئی بھی ملک کسی بھی تنظیم کی جانب سے معصوم شہریوں پر حملےبرداشت نہیں کرسکتا تو اسرائیل کیوں کرے؟ ان کےبیان کےبعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بیان میں کہا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین پیچھے ہٹتےہوئےتحمل کا مظاہرہ کریں،برطانیہ کو شہریوں کی اموات پر گہری تشویش ہے،کشیدگی میں فوری…

انتہاپسند یہودی مسجد اقصیٰ میں کون سا جشن منانا چاہتے تھے؟

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، کب کیا ہوا؟ انتہاپسند یہودی کیا چاہتے ہیں؟ انتہاپسند یہودیوں کی شرارت گذشتہ ہفتے ہیکل سلیمانی میں جشن منانے کا اعلان کیا یہ جشن 1967 میں عرب اسرائیل جنگ کی یاد میں منایا جانا تھا اسرائیل نے 5 جون 1967 میں مصر اور شام پر حملہ کر دیا چھ روز تک جاری رہنے والی یہ جنگ 10 جون 1967 میں ختم ہوئی اس جنگ میں اسرائیل نے فلسطینی کے دارالحکومت مشرقی یروشلم پر قبضہ کر لیا تھا۔ انتہاپسند یہودی 5 جون کو "یوم یروشلم" مناتے ہیں۔ اس سال انتہائی پسند…

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ سے فلسطینیوں کو نکالنے میں ناکامی پر واپس چلی گئی

قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحن کو خالی کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی اہلکار مسجد اقصیٰ سے باہر آ گئے ہیں۔ چار گھنٹے تک جاری رہنے والی آپریشن میں اب تک 278 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے تمام دروازے کھول دیئے ہیں۔ واضح رہے اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح مسجد اقصیٰ میں آپریشن شروع کیا تھا۔ یہ آپریشن مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف کیا گیا تھا جو مسجد کی حفاظت کے لئے جمعہ کی شب سے یہاں قیام کئے ہوئے تھے۔…

مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر تشدد ، 100 زخمی

بیت المقدس (پاک ترک نیوز)رمضان المبارک میں بھی اسرائیلی فوج کی معصوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری ،،،مسجد اقصیٰ کے باہر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،، 100 سے زائد فلسطينی زخمی ہو گئے ۔ ماہ صیام میں مسجد اقصی ٰ میں مجالس کو روکنے اور افطار پر پابندی پر فلسطينی سڑکوں پر نکل آئے ۔اسرائيلی فورسز نے پرامن احتجاج کرتے ہوئے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔ زخمیوں میں 20 افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔اسرائیلی فورسز نے متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا۔ رمضان کے آغاز سے مسجد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More