براؤزنگ ٹیگ

افغان حکومت

کابل میں داعش کا حملہ: طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 افراد جاں بحق

کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے حملے میں طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی جاں بحق ہوگئے۔ دارالحکومت کابل کے سردار محمد داؤد خان ملٹری اسپتال میں داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کیا۔  اس دوران ملٹری اسپتال کے قریب دھماکے بھی ہوئے جس  کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے۔ افغان حکومت کے ترجمان اورنائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ داعش کے حملے میں بدری 313 فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ افغان حکومت نے…

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی تجارت پر پابندی لگا دی

افغان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت  پر  پابندی لگادی افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان  کرنسی کا استعمال کیا جائے۔ خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔ تاہم اب حکومت کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے

افغانستان میں ملٹری آپریشن: امریکا کا پاکستان سے معاہدے کا امکان، امریکی میڈیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) افغانستان میں انٹلی جنس اور ملٹری آپریشنز: امریکہ کا پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ، حتمی معاہدے کی بات چیت جاری ہے، امریکی صدر کی کانگریس اور سینیٹ کو کلاسیفائیڈ بریفنگ، نیٹو کے انخلا کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی غیر موجودگی کے باعث پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا جا رہا ہے سی این این نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے بائیڈن انتظامیہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کے لئے معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے، معاہدے کے تحت امریکہ پاکستانی فضائی حدود استعمال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More