افغان امن عمل میں سہولت کار ہیں ضامن نہیں، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے پوری خلوص نیت سے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے لیکن پاکستان اس امن عمل کا سہولت کار ہے، ضامن نہیں۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ افغان امن عمل کے بہت سے پہلو ہیں اور اس وقت یہ ایک انتہائی اہم مرحلے پر ہے اور ہر کوئی یہ سمجھتا ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ جہاں تک پاکستان کی بات ہے تو پاکستان نے پوری خلوص…