براؤزنگ ٹیگ

ایران

ایران میں مزید 3مظاہرین کو سزائے موت ،تعداد 17 ہو گئی

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی عدالت نے پولیس کی زیر حراست نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 3 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سزائے موت سنادی۔ اب تک 17افراد کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے جبکہ 4مظاہرین کو پھانسی بھی دی جا چکی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ایران کی عدالت نے جن 3 مظاہرین کو سزائے موت سنائی ان پر اللہ کے قانون سے جنگ، ملک دشمنوں کے ہاتھوں کھیلنے اور ریاست کے نظریات کو نقصان پہنچانے کے علاوہ سیکیورٹی فورسز پر…

بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ کے مقاصد

سلمان احمد لالی امریکی صدر بائیڈن حکومت میں آنے کے بعد پہلے دورہ مشرق وسطیٰ کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ ماہرین اس دورے کو بہت زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ لیکن اسکی اہمیت کس وجہ سے ہے، اور عالم اسلام پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ اس دورے کے دو بنیادی مقاصد ہیں۔ ایک توعرب ریاستوں پر تیل کی پیداوار بڑھانے کیلئے دباو ڈالنا اور دوسرا اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کی کوشش کرنا۔ دورے کے پہلے حصے میں بائیڈن تل ابیب پہنچیں گے جو اسرائیل کا دارلحکومت ہے لیکن تمام اہم میٹنگز یروشلم میں ہوں…

ایران ، امریکہ جوہری مذاکرات کا قطر میں میں آغاز

دوحہ(پاک ترک نیوز) ایران اور امریکہ دوحہ میں جوہری مذاکرات کا یورپی یونین کی ثالثی میں دوبارہ آغاز کر رہے ہیں۔ایرانی مذاکرات کار علی باغیر ی اور امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے ایران رابرٹ میلے بھی دوحہ پہنچ رہےہیں۔ جوہری مذاکرات میں مارچ کے مہینے میں تعطل آیا حالانکہ کہ بیشتر معاملات پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ اس جمود کو توڑنے میں یورپی یونین نے اہم کردار ادا کیا جب یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کی۔ ایران کا مطالبہ ہے کہ 2015کے معاہدے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More