براؤزنگ ٹیگ

#ترکیہ

ترکیہ کے صدر کا امیدوار کون ، ناموں کی فہرست جاری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سپریم الیکشن کمیشن (YSK) نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست سرکاری گزٹ میں شائع کی گئی ۔ سپریم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق شائع کی گئی ہے۔ فہرست میں کمال کلیچ دارو اولو ، مہمت اِنجے، رجب طیب اردوان اور سینان اوعان کے نام شامل ہیں۔ امیدواروں کی فہرست پر 29 مارچ پانچ بجے تک بجے تک اعتراضات کیے جاسکتے ہیں۔

ترک جنگی ڈرون نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے طاقتور جنگی ڈرون طیارے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ Bayraktar Akinci Bنامی اس ڈرون نے آزمائشی پرواز کے دوران ساڑے تیرہ ہزار میل سے زائد کی بلندی پر اڑان بھرکر ہوابازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈرون بنانے والی کمپنی بیکر نے کہا ہےکہ ڈرون نے اڑان کے حوالے سے قومی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس آزمائشی پرواز کے دوران ڈرون نے 20گھنٹے اور 23منٹ پرواز کی۔ ڈرون کا یہ ماڈل 450ہارس پاور کے دو انجنوں کے ساتھ اڑان بھرتا ہے۔ ترک ڈرون کی انڈسٹری دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا رہی ہے…

یورپی یونین نے ترکی کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے حالیہ اجلاس میں ایجیین میں جزیروں، تارکین وطن، سمندری حدود کے معاملے پر ترکی کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب اجلاس کے اختتام پر تمام فیصلے یونان کے حق میں ہوتے نظر آئے۔ برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کےد و روزہ سربراہی اجلاس کے اختتام پر اپنائے گئے موقف پر ترکی کی وزارت خارجہ نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ بالخصوص ایجیئن اور بحیرہ روم میں یونان کے ساتھ پائے جانے والے اختلافات اور سمندری حدود ، بحیرہ ایجیئن جزیروں کے حوالے تنازعہ میں یورپی یونین کی جانب سے…

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی، کچھ غور طلب پہلو

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے اہم کردار ادا کرے گا لیکن ترکی کو سعودی عرب سے معاشی مدد ملے گی؟ تحریر: سلمان احمد لالی گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان انقرہ پہنچے جہاں صدارتی محل میں ترکی لیڈر رجب طیب اردوان نے انکا پر تپاک استقبال کیا ، یہ حالیہ سالوں میں کسی سعودی رہنما کا پہلا دورہ ترکی تھی۔ گزشتہ چند سالوں سے دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاملات پر اختلافات رہے ہیں لیکن استنبول میں سعودی قونصل خانے میں واشنگٹن…

عمران خان پر گانا لکھنے والا ترک نغمہ نگار کون ہے ؟

کیا آپ واقعی ترکیہ کے شاعر اور نغمہ نگار ترگئے ایورن کو نہیں جانتے ؟ زیادہ تر پاکستانیوں کا جواب ہاں میں ہوگا لیکن جب آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ سال پہلے ترگئے ایورن نے "کشمیر ہے میرانام " گیت لکھا تھا جس میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے درد کو آواز دی گئی تھی توآپ کا جواب یہ ہوسکتا ہے کہ یہ گیت سنا تھا یا اس نغمے کے بارے میں تو سنا تھا لیکن تب اس ترک شاعر کے بارے میں زیادہ معلومات سامنے نہیں آئی تھیں لیکن اب ترگئے ایورن کے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق گیت سامنے آنے کے بعد…

ترک ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں

انقرہ(پاک ترک نیوز) ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ترک شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں، ان اشیا میں سکے،بیٹریاں، ناخن اور شیشے کے ٹکڑے شامل تھے۔ ترک شہری برحان دومیر اپنے چھوٹے بھائی پیٹ میں شدید درد ہونے کی صورت میں ہسپتال لیکر آے ئے ،ڈاکٹرز اور اہل خانہ میڈیکل رپورٹ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ترکی کے شہر ایپی کیولو میں پیش آیا جہاں شدید تکلیف میں مبتلا مریض کی ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ رپورٹ سامنے آئی، جس میں مریض کے پیٹ میں 233 سکے، بیٹریاں اور کئی دیگر چیزیں…

ترک نغمہ نگار نے عمران خان پرشاندار گانا بنادیا 

"ابھرتے ہوئے پاکستان کیلئے  اٹھو ،  عمران خان کے ساتھ چلو ۔ لاالہ اللہ " استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کا نغمہ نگار بھی کپتان کا دیوانہ نکلا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے امریکی رپورٹر کو دیئے گئے جواب Absolutely not   یعنی بالکل نہیں ، پر گانا بنالیا ۔ ترک نغمہ نگار ترگے ایورن نے انگریزی زبان میں ایب سلیوٹلی ناٹ گیت کا پہلا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کیا تو عمران خان کے دیوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ جس کے بعد اب ترگے ایورن کی جانب سے سوشل میڈیا پر گانے کا دوسرا ٹیزر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More