براؤزنگ ٹیگ

#جوہری توانائی

امریکی کمپنیاں روس پر پابندیوں کے خلاف متحرک

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں جوہری توانائی سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں روس سے یورینیم کی درآمد پرممکنہ پانبدیوں کے خلاف لابنگ کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیاں وائٹ ہاؤس کو قائل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ انہیں یوکرین میں بڑھتے ہوئے تنازع کے باوجود روس سے کم قیمت پر دستیاب یورینیم درآمد کرنے  کی اجازت دی جائے۔ جوہری پلانٹس کیلئے سستے ایندھن کی سپلائی امریکہ میں بجلی کی قیمتوں کو  کم رکھنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔اس لیے امریکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More