دنیا بھر میں انگریزی مہارت جانچنے کا امتحان IELTS کیا ہے؟
(آصف سلیمی)
دنیا بھر ایسے ممالک جن کی مادری زبان انگریزی نہیں ہے ، ان ممالک سے انگریزی سمجھنے اور بولنے والے ممالک میں تعلیم ، ملازمت یا مستقل رہائش کے لیے جاننے والے افراد انگریزی مہارت کا ٹیسٹ دیتے ہیں ، اس ٹیسٹ کو IELTS کہا جاتا ہے۔ مغرب ممالک میں رہائش کے لیے آپ کو IELTS ٹیسٹ دے کر اپنی انگریزی کی مہارت ثابت کرنی ہوتی ہے۔ IELTS کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے 11434 ادارے ان سے وابستہ ہیں۔ IELTS آرگنائزیشن ان تعلیمی اداروں کے لیے طالب علموں انگریزی صلاحیت کا امتحان لیتی ہے۔ جبکہ بہت سے ممالک…