براؤزنگ ٹیگ

دوحہ

ایران ، امریکہ جوہری مذاکرات کا قطر میں میں آغاز

دوحہ(پاک ترک نیوز) ایران اور امریکہ دوحہ میں جوہری مذاکرات کا یورپی یونین کی ثالثی میں دوبارہ آغاز کر رہے ہیں۔ایرانی مذاکرات کار علی باغیر ی اور امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے ایران رابرٹ میلے بھی دوحہ پہنچ رہےہیں۔ جوہری مذاکرات میں مارچ کے مہینے میں تعطل آیا حالانکہ کہ بیشتر معاملات پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ اس جمود کو توڑنے میں یورپی یونین نے اہم کردار ادا کیا جب یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کی۔ ایران کا مطالبہ ہے کہ 2015کے معاہدے…

طاقت سے آنے والی حکومت کو قبول نہیں کریں گے، امریکا کی طالبان کو دھمکی

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت کے زور سے اقتدار حاصل کرنے والی حکومت کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکی نمائندے کا یہ بیان طالبان کی جانب سے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضے کے بعد سامنے آیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق افغانستان امن عمل کے لیے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد دوحہ پہنچے اور طالبان کو بتایا کہ میدان جنگ میں فتح حاصل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ طاقت کے زور پر کابل حاصل کرنے کے بعد انہیں قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے اُمید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More