بحیرہ عرب میں سمندری طوفان سے پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقے متاثر
سکھر میں سمندری طوفان ٹاک ٹائی کے اثرات، آندھی اورطوفان کے باعث خیرپور، کوٹ ڈیجی اور روہڑی میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
ترجمان سیپکو کے مطابق گمبٹ، ڈوکری، رسول آباد ودیگر شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
ترجمان سیپکو کے مطابق سیپکو کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔
بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں بننے والے سمندری طوفان ’ٹاک ٹائی‘ نے بھارت میں اثر دکھانا شروع کردیا۔
طوفان کا رخ گجرات کی جانب ہوگیا ہے جس کے بعد بھارتی ریاست کیرالہ میں تیز ہوائیں اور…