براؤزنگ ٹیگ

سیاسی بحران

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت خطرے میں

لندن(پاک ترک نیوز) پارلیمانی نظام اپنی تمام تر شہرت کے باوجود خامیوں سے پاک نہیں ہےاور اسکی سب سے بڑی خامی محلاتی سازشیں ہیں جن کے ذریعے ایک وزیر اعظم کو اپنی کرسی سے محروم ہونا پڑتا ہے۔ اس نظام کی کارگزاری دنیا نے پاکستان میں دیکھی جب گزشتہ حکومت پارلیمان میں اکثریت ہونے کے باوجود متحدہ اپوزیشن نے ہٹا دی اور اب برطانیہ میں بھی ایسا ہی کھیل کھیلا جارہا ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ایک اور چیلنج سر اٹھا رہا ہے اور وہ ہے انکی اپنی جماعت یعنی ٹوری…

ممبئی :شو سینا میں بغاوت، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا

سلمان احمد لالی(پاک ترک نیوز) بھارت کی سب سے دولت مند ریاست کے وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کہ سابق سپریمو بالا صاحب ٹھاکرے کے صاحبزادے ادھو ٹھاکرےنے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کی جماعت شیو سینا کی پارلیمانی جماعت میں 35ارکان اسمبلی کی بغاوت کے بعد سامنے آیا جب سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ ادھوٹھاکرے اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کریں۔ اسکے بعد نریندامودی کی جماعت بی جے پی کے ریاست میں دوبارہ حکومت بنانے کی راہ ہموارہوگئی ہے۔ مہاراشڑ ممبئی اور پونے جیسے شہروں کی وجہ سے بھارتی معیشت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More