براؤزنگ ٹیگ

طیب اردگان

ترکی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوتا دیکھ رہا ہوں ، ایردوان

غازی انتپ (پاک ترک نیوز) ترک صدر طیب ایردوان نے غازی انتپ میں 5 ارب 92 ملین سے بننے والے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ غازی انتپ میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کی یہ خواہش ہے کہ اپنے وسائل کو بروئے لاتے ہوئے جلدازجلد آگے بڑھا جائے اور ترکی کو سرمایہ کاری، روزگار، پیداوار اور برآمدات کے ساتھ ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔ ترک صدر نےکہا کہ وہ ترکی کو دنیا کی 10 بہترین معیشتوں میں شا مل ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے غازی انتپ میں جن منصوبوں…

سود کے شیطانی چکر کے خلاف جنگ جیت کر دکھائیں گے ، ایردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) لیرا کی مسلسل گرتی ہوئی قدر سے ترک صدر طیب اردوان بالکل بھی پریشان نہیں ۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ حکومت ترکی کے لیے سرمایہ کاری، پیداوار، روزگار، اور برآمدات پر مبنی اقتصادی پالیسی کے ذریعے اعلیٰ سود اور کم شرح مبادلہ کے "شیطانی چکر" کے بجائے "صحیح کام کرنے کے لیے پرعزم ہے"۔ ایردوان کا کہنا ہے "بڑھتی ہوئی شرح مبادلہ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ براہ راست سرمایہ کاری، پیداوار یا روزگار پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ شرح مبادلہ میں مسابقت سرمایہ کاری، پیداوار اور روزگار میں اضافے کا…

ترکی زلزلہ متاثرین کو سیکڑوں گھر اور دکانیں دے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں گزشتہ سال آنے والے زلزلے کے متاثرین کو سیکڑوں مکانات اور دکانیں جمعہ کو دے گا ۔ رجب طیب اردگان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد کہاکہ ہم نے 596 مکانات اور 145 دکانیں شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ازمیر کے زلزلہ زدہ رہائشیوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔ ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں کہا، "ہم نے ازمیر میں اسی تیزی کے ساتھ مکانات بنائے جو ہم نے دیگر آفت زدہ علاقوں میں کیے تھے۔ ہم نے ازمیر کی تاریخ میں سب سے بڑا شہری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More