میں آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات سے سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا۔ ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن زدہ اور پاکستانی عدالتوں سے سزا یافتہ ایک شخص لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کر رہا ہے۔
کھاریاں میں لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا ہمیں صاف اور شفاف الیکشن اور انصاف چاہیے۔ میں عدلیہ اور چیف جسٹس سے کہنا…