پٹرول کی قیمت بڑھے گی ، گیس کی قلت ہوگی ، وزیراعظم کا ریلیف پیکج
اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے ریلیف پیکج سے متعلق قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں ، مہنگائی واقعی مسئلہ ہے لیکن مہنگائی صرف پاکستان نہیں پوری دنیا میں بڑھی ہے ۔
3 ے 4 مہینے میں تیل کی قیمتیں 100 فیصد بڑھ گئی ہیں لیکن ہمارے ملک میں 33 فیصد بڑھی ہیں ۔ بھارت میں پٹرول فی لٹر 250 روپے، بنگلا دیش میں 200 روپے اور پاکستان میں 138 روپے کا ہے، ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی۔اسی طرح گیس بھی قیمتوں میں بھی اضافہ…