ترکی نےمشرقی یوکرین میں روسی اقدامات کو مسترد کردیا
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے نام نہاد ڈونیٹسک اور لوہانسک کوآزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ منسک معاہدے سے متصاد م ہونے کے ساتھ ساتھ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ روسی فیڈریشن کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور ترکی اسے مسترد کرتا ہے۔بیاںمیں ترکی کی جانب سے یوکرین کے سیاسی اتحاد اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے عزم کا اعادہ کیا گیا اور تمام فریقین کو عقل سے کام لینے اور بین الاقوامی قانون کی…