براؤزنگ ٹیگ

مرحوم بیوی کی جگہ شوہر کو نوکری دینے کا حکم

بیوی کے مرنے کے 7 سال بعد اس کی جگہ شوہر کو نوکری دینے کا حکم

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کے مرنے کے 7 سال بعد اس کی جگہ شوہر کو نوکری دینے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس شان گل نے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ۔ جس میں لکھا ہے کہ بیوی کی جگہ خاوند کو نوکری دینے کے قوانین میں تبدیلی کی جائے ۔ موجودہ قوانین کے تحت خاوند کے مرنے کے بعد بیوی کو نوکری ملتی ہے مگر بیوی کے بعد خاوند کوملازمت پر نہیں رکھا جاتا ۔ پنجاب حکومت نے موقف اختیار کیا تھا کہ قانون صرف بیوہ کو خاوند کی جگہ نوکری دینے کی اجازت دیتا ہے ۔ اس پر عدالت نے لکھا کہ پنجاب حکومت کا جواب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More