براؤزنگ ٹیگ

موبائل ڈیوائسز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لکی موٹر کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو پاکستان میں موبائل کمپنی سام سانگ کی موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو یہ اجازت موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم) ریگولیشنز 2021 کے تحت دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق کمپنی نے کراچی میں سام سنگ برانڈ کے موبائل ڈیوائسز کی تیاری کے لیے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی اجازت کے لیے درخواست کی تھی۔ پی ٹی اے کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More