اقتصادی تعاون کی تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس کل اسلام آبد میں ہو گا
پاکستان کی قومی اسمبلی 31 مئی سے 3 جون کو ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری جنرل کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔ ”علاقائی ہم آہنگی کے لئے پارلیمانی شراکتداری کے فروغ ” کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں مندوبین اور اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے اراکین پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔
کانفرنس میں افتتاحی اور اختتامی تقاریب ، خواتین پارلیمنٹیرینز کی میٹنگز ، بریک آؤٹ سیشن اور دو دن تک پینل ڈسکشن ہوں گے۔
وزیر اعظم عمران خان اور صدر ڈاکٹر عارف علوی کی افتتاحی یا اختتامی…