ٹرمپ کارڈ اور بین الاقوامی سازش
تحریر :سلمان احمد لالی
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب میں وزیر اعظم کے وسیم اکرم پلس اور بعض نقادوں کےمطابق انکی سب سے بڑی سیاسی غلطی عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی جس سے یہ اخذکرنا مشکل نہیں کہ ق لیگ کے ساتھ اپوزیشن کے معاملات طے پا چکے ہیں۔
اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں غیر معمولی طور پر عظیم الشان جلسے میں وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کوبین الاقوامی سازش کا شاخسانہ قراردیا۔ انہوں جیب سے نکال کر ایک خط بھی دکھا یا…