براؤزنگ ٹیگ

پاکستان آذربائیجان دوستی

کاراباخ ، اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل

باکو(پاک ترک نیوز) آرمینیا سے آزاد کرائے گئے کاراباخ کے ضلع اگدام میں بجلی کے فراہمی کے منصوبے مکمل کرلیے گئے ۔ موسم سرما میں شدت آنے سے قبل دو بجلی کے منصوبوں کی تعمیر کی گئی ہے ۔ آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے ایمن حسینوف کا کہنا ہے ۔ ایک منصوبہ اگدام کے داخلی دروازے اور دوسرا شبلی گاؤں کی سمت میں بنایا گیا ہے ۔ ان سب اسٹیشنوں پر ایک ڈیجیٹل کنٹرول بھی بنایا گیا ہے جو ایس سی اے ڈی اے کے ڈسپیچ کنٹرول سسٹم سے منسلک ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ فائبرآپٹک کیبل بچھانے کی سہولت بھی فراہم کی گئی…

پاکستان اور آذربائیجان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے آذربائیجان کی سپیکر صاحبہ گفاروہ نے جمعرات کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطر فہ تعلقات، خطے کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان مذہب ، اخوت اور تاریخ کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔پاکستان پارلیمانی اور اقتصادی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے خواہشمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More