براؤزنگ ٹیگ

پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 24 کروڑ ڈالر کے ساتھ واپسی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) نے صرف مارچ میں سب سے زیادہ 10 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کیا جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کی عکاسی کرتا ہے جو 10 فیصد تک منافع کے خواہشمند ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بدھ کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مالی سال 2021 کے جولائی تا مارچ کے دوران پی آئی بی میں 24 کروڑ 6 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ بینکرز نے نشاندہی کی کہ گزشتہ سال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More