براؤزنگ ٹیگ

پاک ترک

ٹیلی نار پاکستان سے جانے کیلئے نہیں آیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سیلولر کمپنی ٹیلی نار پاکستان کے لائسنس کی تجدیدکردی ہے ۔ ٹیلی نار پاکستان لمیٹڈ نے پی ٹی اے کے ساتھ تجدید شدہ لائسنس پر دستخط کر دئیے ہیں ۔ لائسنس کی تجدید کا یہ عمل 2019 سے رکا ہوا تھا ۔ تجدید شدہ لائسنس میں کوریج اور سروس کے معیار کے حوالے سے اضافی شرائط و ضوابط شامل کیے گئے ہیں جو پاکستان میں سپیکٹرم کی حالیہ نیلامی کے دوران مقرر کئے گئے ہیں،۔ لائسنس کی تجدید 449.2 ملین امریکی ڈالر کی قیمت پر 15 سال کے لیے کی گئی ہے۔ ٹیلی نار…

پاک ترک دفاعی تعاون کو دھچکا

تحریر :سلمان احمد ایسے وقت میں جب پاکستانی عوام کی توجہ پوری طرح سے اندرونی سیاسی صورتحال پر مرکوز تھی، ایک خبر نے دفاع اور بین الاقوامی امور پر نظر رکھنے والے قارئین کی توجہ کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ اس خبر کے مطابق ترکی نے امریکی اعتراضات کی وجہ سے پاکستان کو جدید گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی روکنے کا اعلان کردیاچونکہ یہ ہیلی کاپٹرز امریکہ اور ترکی کی شراکت سے تیار کیے جاتے ہیں اور ان میں امریکی انجن استعمال ہوتے ہیں اس لیے دونوں ممالک کے مابین معاہدوں کے مطابق امریکا اس ڈیل کو روکنے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More