براؤزنگ ٹیگ

پاک ترک تعلقات

کراچی میں ترکی سے آئی بسیں چلیں گی

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی مشکلات حل کرنے کیلئے ترکی کی کمپنی سے معاہدہ کرلیا گیا ۔ ترک پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندے کراچی پہنچ گئے اور یوپی موڑ بس ڈپو کا دورہ کیا، ترک نمائندوں نے مختلف بس روٹس کا بھی معائنہ کیا۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کو انٹراسٹی بس منصوبے کےلئے فنڈز مل چکے ہیں ۔250 ڈیزل ہائبرڈ بسیں اگلے چار ماہ میں پہنچ جائیں گی ۔ این آرٹی سی اور ترکی کی کمپنی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے پر کام کریں گی ۔انٹرا سٹی منصوبے…

پاکستانی ہیر اور سسی اب ترکی سے آئیں گی، طے پاگیا

استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکی کی سانمار شپ یارڈز اور پاکستان کی پورٹ قاسم اتھارٹی میں باہمی تعاون کو یادگار بنانے کیلئے تقریب کا انعقاد سانمار شپ یارڈز ، استنبول میں کیا گیا۔ تقریب میں صدر سانمار شپ یارڈز جیم سیون ، چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ریئر ایڈمرل (ر) سید حسن ناصر شاہ ، ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ ترکی کی سانمار شپ یارڈز اور پاکستان کی پورٹ قاسم اتھارٹی میں معاہدے کے تحت ، PQA نے 4 ASD LNG ہم آہنگ ٹگز اور 2 پائلٹ کشتیاں سانمار شپ یارڈز سے خریدی…

پی ٹی وی کے جعلی لیٹر پر ترکی کے ویزے لگوانے والے غائب ہوگئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن کے جعلی لیٹر پر ترکی کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ویزے لگوانے والے دس افراد ترکی پہنچ کر غائب ہوچکے ہیں ۔ پاک ترک نیوز کو ملنے والےپاکستان ٹیلی ویژن کے جعلی لیٹر میں لکھا ہے کہ دونوں ممالک میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پی ٹی وی ایک ٹیم روانہ کررہا ہے جو ترکی کے تاریخی مقامات کی دستاویزی فلمیں بنائے گی ۔ پی ٹی وی کے جعلی لیٹر پر ویزے لگوانے والے 10 افراد کے نام بھی دیئے گئے ہیں ، 1- نیلم ندیم اشرف ، ایگزیکٹو پروڈیوسر ، پاسپورٹ نمبر BV9456962…

ترکی کو طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی اور طالبان میں براہ راست مذاکرات کیلئے پاکستان اپنا اثرورسوخ استعمال کرسکتا ہے ، غیر ملکی صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا پاکستان، ترکی کے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کرے گا جبکہ طالبان پر بھی اپنا اثرورسوخ استعمال کرے گا کہ وہ کابل ائرپورٹ کے تحفظ کے لیے ترکی کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہوں ۔ واضح رہے کہ افغانستان سے امریکا اور اتحادی ممالک کے فورسز کے انخلا کے بعد ترک فوج نے کابل…

پاکستانیوں کے لئے ترکی کی قرنطینہ پالیسی میں بڑی تبدیلی

ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کی بڑی کامیابی پاکستانی سفیر سائرس سجاد قاضی کی کوششیں رنگ لے آئیں پاکستان کے لئے ترکی کی قرنطینہ پالیسی میں بڑی تبدیلی اب پاکستانی شہریوں کو ترکی آمد پر مہنگے ہوٹل میں قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی کی ترکی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے مثبت نتائج سامنے آ گئے ترکی میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں کو ہوٹل کے بجائے یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں قرنطینہ کرنا ہو گا ترک حکومت نے استنبول کے محتشم سلیمان Dormitory ہاسٹل کو…

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کرنے والے اداکار حسین اوزے انتقال کرگئے

’ارطغرل غازی‘ کے  پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ میں حسین اوزے کے انتقال کی   اطلاع دی۔ان کی عمر 62  برس تھی ۔ ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے  مایہ ناز کردار، ڈرامے میں ارطغرل غازی کے ماموں اور حائمہ خاتون کے بھائی" کورکوت بے" جسے پاکستانی " خوشنود بے"  کے نام سے جانتے ہیں، کا کردار ادا کرنے والے اداکار حسین اوزے انتقال کرگئے ہیں۔ ترک اداکار حسین اوزے 1959  میں پید اہوئے اور 1980 سے اب تک کئی ٹی وی ڈراموں، فلموں اور سیریل میں کام کیا۔ واضح رہے کہ ترکی کا شہرہ آفاق ڈرامہ…

باکو:پاک ترک پارلیمانی وفود کی آذربائیجان کے قومی رہنما اور یادگار شہدا پر حاضری

باکو (سید علی رضا، نمائندہ پاک ترک نیوز) ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی سینٹپ اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد نے اپنے اپنے ملک کے پارلیمانی وفود کے ہمراہ آذربائیجان کے قومی قائد ، بانی ، اور جدید ریاست کے معمار حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔۔ اس کے بعد مہمانوں نے آذربائیجان کے ہیروز کی یاد دلانے کے لئے ایلی آف شہداء کا دورہ کیا جنہوں نے ملک کی آزادی اور علاقائی سالمیت کے لئے اپنی جانیں دیں۔ انہوں نے ابدی شعلہ یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More