براؤزنگ ٹیگ

پاک ترک نیوز ، آذربائیجان کا یوکرین پر ردعمل

آذربائیجان کی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

باکو (پاک ترک نیوز ) روسی حملے کے بعد آذربائیجان نے یوکرین میں اپنے شہریوںکو ہدایت کی ہے کہ وہ مشرقی یوکرین کے سرحدی علاقوں میں نہ جائیں ۔ یوکرین میں مستقل اور عارضی طور پر مقیم شہری زمینی راستے کے ذریعے مالدووا سرحد سے آذربائیجان آسکتے ہیں ۔ وزارت خارجہ کے مطابق یوکرین کی مالدووا سرحد پر اوسینیتا اور پالانکا کی سرحدی چیک پوسٹوں کے ذریعے زمینی راستے سے مالدووا کے علاقے میں داخل ہو سکتے ہیں۔ مالدووا کی جانب سے موجودہ انسانی صورتحال کی وجہ سے آذربائیجان کے شہریوں سے کوویڈ پاسپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More