براؤزنگ ٹیگ

پاک فضائیہ

شکریہ چین !ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے ایئرپورٹ پرویکسین وصول کی۔ ویکسین چینی وزیراعظم کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے، جو اسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں اور طبی و غیر طبی عملے کو لگائی جائیں گی۔ دوسری جانب اسلام آباد میں ویکسین کے ذخیرے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ صوبوں کو ویکسین کی منتقلی کے حوالے سے…

پاکستان اور ترکی دو ملک، ایک قوم ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دو ملک ، ایک قوم ہیں۔ دونوں ممالک کی فقط ثقافت اور ایمان ہی مشترک نہیں ہے بلکہ انکے مفادات اور چیلینجز بھی ایک ہیں۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترکی کی ایسوسی ایشن آف جسٹس ڈیفنڈرز اینڈ اسٹریٹیجک سٹیڈیز  سنٹر کے بورڈ کے اراکین سے خطاب کر رہے تھے۔ ائیر چیف نے کہا کہ پاکستان قبرص اور دیگر علاقائی معاملات میں ترکی کی مکمل حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔…

پاک ترک عسکری قیادت کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترکی کے چار روزہ سرکاری دورے کے دوران ترکی کی اعلیٰ فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان اور ترکی بالخصوص دونوں فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ نے ترکی کے قومی دفاع کے وزیر ہولوسی آکار اور چیف آف ترکش جنرل سٹاف، جنرل یاسر گلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں سربراہ پاک فضائیہ نے ترکی کے ساتھ دو طرفہ استعداد کار میں بہتری کے لئے دفاعی پیداوار، سلامتی اور تربیت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More